فارفروم دی میڈنگ کراؤڈ (ناول)
Appearance
فار فرام دی میڈنگ کراؤڈ (1874) تھامس ہارڈی کا چوتھا ناول اور ان کی پہلی بڑی ادبی کامیابی ہے۔ یہ اصل میں کارن ہیل میگزین میں ایک ماہانہ سیریل کے طور پر گمنام طور پر شائع ہواتھا، جس کے ذریعہ ان کے چاہنے والوں کی ایک بڑی تعداد ہو گئی۔